06-07-2020, 09:29 PM
سلام علیکم
کاظمی صاحب ، کیسے مزاج ہیں آپ کے ؟ امید کرتا ہوں سب خیر و عافیت ہو گی !
میرے پاس ، آئی کان چالیس انچ کا سیٹ ہے ، جس میں کسی طرح بھی سافٹ وئیر لوڈ نہیں ہو رہا ہے ، میں نے تین یو ایس بیز بدل کر دیکھ لی ہیں ، بورڈ کے لگنے کے ساتھ یو ایس بی کی لائٹ چلتی ہے جس مطلب ہے کہ یو ایس بی پورٹس اوکے ہیں .
آپ نے نے جو آج ویڈیو اپلوڈ کی ہے یو ٹیوب پر ، وہ فائل بھی لوڈ کرنے کی کوشش کی ہے مگر بے سود رہا ، سیٹ بوٹ لوگو پر ہی پھنسا رہتا ہے ، اس کا کیا حل ہے ؟ کیا ایسا تو نہیں کہ اس کی مین چپ سیٹ ہی خراب ہو گئی ہو؟